Message Of Old Person In Whole Life

Message Of Old Person In Whole Life

ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا'' 15 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔ بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔ 50 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔ ''خاتون بولی'' لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔ اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لےکر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب بچوں کا من پسند کھانا آرڈر کیا، کھانا کھانے کے بعد جب بل 1900 روپے آیا تو پرس سے 2000 روپے نکال کر دیئے اور "Keep The Change" کہ کر چلی گئی۔ تو گویا اِس خاتون نے اپنی فتح اِس میں سمجھی کہ جس بوڑھے انڈے بیچنے والے کو زیادہ پیسے دینے چاہیئے تھے تو اِس کا حق مار لیا، اور جو پہلے ہی بڑے ناموں کے ریسٹورنٹس بنا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں اُن کو 100 روپے زیادہ دے دیئے۔ کبھی اِن غریبوں سے یہ سوچ کر ہی خریداری کر لیا کریں کہ شاید ہم کسی کی مدد کا سبب بن جائیں۔ سوچیئےگا ضرور ! اللہ سب کو عمل کی توفیق دے ۔ آمین

Naqsh Of Daroof Shreef

Naqsh Of Daroof Shreef

جـوانان اهل بـهشت: اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْ 🌻 ﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺ 🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺاللهم صلِّ وسلم علي نبينا محمدﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺ 🌻 🌻 ﷺ 🌻 ﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺ 🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺاللهم صلِّ وسلم علي نبينا محمدﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺﷺ🌹🌻 🌻 ﷺﷺ🌹🌻 💦💦💦💦💦🎀🎀🎀🎀🎀💦💦💦💦💦 🍂🍃صل وسلم على الحبيب🍂🍃 🍂🍃 محمد وآله وصحبه اجمعين🍂🍃 اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ ا آللّهُمَّ صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ سَيّدنَآ مُحَمد ﷺ

Benifit Of Bismillah Of All Muslims

Benifit Of Bismillah Of All Muslims

ye sms wapas mujhy  bhi ana chahiye جو شخص سوتے وقت 21 بار پوری بسم اللہ پڑتا ہے اللہ پاک فرشتوں سے فرماتے ہے کی اس کے ہر سانس کے بدلے نیکی لکھو آپ کے موبائل میں جتنے نمبر سیو ہے ان سب کو بھیجے اور دیکھیں آج آپ کی وجہ سے کتنے لوگ بسم اللہ پڑھتے ہیں

Message Of All Muslims In The world

Message Of All Muslims In The world

```​كبھي آپ نے غور كيا؟​ ​اِس حسابی عمل نے والله مجھے تو اتنا خوفزده كر ديا كه ميں رو پڑا۔​ يه صحيح هے كه آدمي كي عمر الله تعاليٰ كے هاتھ ميں هے، پھر بھي ​يه فرض كر ليں كه آپ 60سال جيتے هيں۔​ ان 60 سال ميں اگر آپ يوميه 8گھنٹے سوتے هيں تو گويا آپ ​20 سال سونے ميں گزار ديتے هيں۔​ اگر آپ يوميه 8 گھنٹے كام كرتے هيں تو يه بھي 20 سال بنتے هيں۔ لہذا ​20 سال کام میں گزارتے ہیں۔​ ​15 سال پر محيط آپ كا بچپن هے۔​ اگر آپ دن ميں دو مرتبه كھانا كھاتے هيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف هوتا هے۔ يوں آپ كي عمر كے ​3 سال كھانے ميں صرف هوتے هيں۔​ كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يه سال ​مجموعي طور پر 58 سال بنتے هيں۔​ ​​باقي بچے 2 سال۔​​ ​اب سوال يه هے كه آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے هيں؟؟؟!​ الله تعاليٰ نے اگر آپ سے روزِ قيامت يه پوچھ ليا كه تم نے اپني عمر كن كاموں ميں صرف كي تو آپ كا جواب كيا هوگا؟؟ 100 فيصد صحيح بات۔ ​قرآن مجيد كے كل صفحوں كي تعداد 600 يا 604 سے زائد نهيں۔ ٹھيك هے؟!​ يقين نهيں آيا تو جلدي سے قرآن مجيد كھول كر ديكھيں اور واپس آئيں۔ كيا آپ نے ديكھ ليا كه قرآن مجيد كے كل كتنے صفحے هيں۔ بهت اچھا! اب هم آگے بڑھتے هيں!! ​قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے هيں؟​ پريشان مت هوں۔ بهت آسان حساب هے۔ 20=30/600 ​يعني 20 صفحے روزانه۔​ هم روز 5 نمازيں پڑھتے هيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔ 4=5/20، جي بالكل 4 صفحے۔ ​اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے هيں تو آپ روز 20 صفحے كي تلاوت كرليتے هيں۔​ يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ قرآن هو جائے گا اور آپ كو پته بھي نهيں چلے گا۔ ​تھوڑا انتظار كريں!​ ​پيغام ابھي ختم نهيں هوا!​ ​ميں اِسے جلد مكمل كرتا هوں!​ ​آخر تك پڑھيں!​ ​تھوڑا سا باقي هے!​ اگر آپ يه پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بهت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كي وجه سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے هيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا؟! جب بھي اُن ميں سے كسي كا ختمِ قرآن هوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ تو اِس سال آپ يه منافع بخش منصوبه كيوں نهيں شروع كرتے۔ ​آپ ايسا كيوں نهيں كرتے كه لوگ آپ كي وجه سے قرآن مکمل كريں؟​ ​كيا آپ ابھي بھي سوچ رهے هيں؟​ نيكي كي رهنمائي كرنے والا نيكي كرنے والے كي طرح هے۔ جو شخص الله كا قرب چاهتا هے، وه يه پيغام آگے ارسال كرے اور ان شاء الله كئي گنا ثواب پائے۔ آپ كو جب بھي گناه كرنے كا خيال آئے، يه تين آيتيں ذهن ميں لائيں: ​اَلَمْ يَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ يَرٰي ’’كيا اس نے جانا نهيں كه بلاشبه الله اسے ديكھ رها هے۔‘‘​ ​وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِ ’’اور جو اپنے رب كے سامنے كھڑے ہونے سے ڈر گيا، اس كے ليے دو جنتيں ہيں۔‘‘​ ​وَ مَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًا ’’اور جو اللہ سے ڈرتا ہے تو وہ اس كے ليے (مشكلات سے) نكلنے كا راستہ بنا ديتا ہے۔‘‘​ اگر آپ كو يہ باتيں پسند آئي ہيں تو ان كو آگے ارسال كرنے سے پہلے واپس نہ جائيں۔ كيونكہ نيكي كي رہنمائي كرنے والا نيكي كرنے والے كي طرح ہے۔ ​آپ مجھے عزيز ہيں، اس ليے ميں نے آپ كو يہ پيغام بھيجا۔​ آپ بھي اپنے اعزہ كو يہ پيغام بھيجنے ميں بخل سے كام نہ لي```

Kategori

Kategori